Please wait while we prepare your file.
Prepare with Pakistan's most trusted exam database.
جدید لسانیاتی تحقیق کے مطابق اردو کے آغاز کے بارے میں کس کا نظریہ سب سے زیادہ مستند ہے؟
مسلمانوں کی آمد کے ابتدائی دور میں مقامی زبان کو فاتحین نے کیا نام دیا؟
اپنی پہیلیوں اور دو سخنوں میں کس عظیم شاعر نے ہندی زبان کا استعمال کیا؟
دکن میں قطب شاہی اور عادل شاہی ادوار میں اردو نے ادبی شکل اختیار کی تو اسے کیا کہا گیا؟
شاعری کے میدان میں اردو کو طویل عرصے تک کس نام سے پکارا جاتا رہا؟
ریختہ کے لغوی معنی کیا ہیں؟
ترکی زبان میں 'اردو' کے کیا معنی ہیں؟
شاہجہاں کے زمانے میں قلعہ معلیٰ کی زبان ہونے کی وجہ سے اردو کو کیا کہا گیا؟
سلطنت دہلی کا دور کب سے کب تک رہا؟
اردو غزل کا باقاعدہ پہلا باکمال شاعر کسے مانا جاتا ہے؟
کلکتہ میں فورٹ ولیم کالج کس سال قائم ہوا؟
کس کالج نے اردو نثر کو باقاعدہ قواعد اور سادہ اسلوب دیا؟
کس تحریک نے اردو کو سائنسی، تعلیمی اور صحافتی تقاضوں سے ہم آہنگ کیا؟
دنیا بھر میں تقریباً کتنے افراد اردو بولتے اور سمجھتے ہیں؟
اردو زبان پاکستان میں کیا حیثیت رکھتی ہے؟
کسی بھی زبان کی تحریری شکل میں ابلاغ کا سب سے اہم اور بنیادی جزو کیا ہے؟
اردو املا کا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے؟
'س'، 'ص'، اور 'ث' کس قسم کے حروف ہیں؟
املا کے لحاظ سے 'سدا' کے کیا معنی ہیں؟
املا کے لحاظ سے 'صدا' کے کیا معنی ہیں؟
Download MCQs displayed on this page only.
Select range. Total Available: 70
Join PrepScholars to download high-quality PDFs, save important MCQs, and track your preparation progress. It only takes 30 seconds!