Important MCQ

ریختہ کے لغوی معنی کیا ہیں؟

Q.ریختہ کے لغوی معنی کیا ہیں؟

A) گری پڑی یا مختلف چیزوں کی آمیزش
B) لشکر
C) بازار
D) محل
Correct Answer:
Option A
Detailed Explanation:
ریختہ کے لغوی معنی گری پڑی یا مختلف چیزوں کی آمیزش کے ہیں۔