Important MCQ

شاعری کے میدان میں اردو کو طویل عرصے تک کس نام سے پکارا جاتا رہا؟

Q.شاعری کے میدان میں اردو کو طویل عرصے تک کس نام سے پکارا جاتا رہا؟

A) ریختہ
B) دکنی
C) گجری
D) اردوئے معلیٰ
Correct Answer:
Option A
Detailed Explanation:
شاعری کے میدان میں اردو کو طویل عرصے تک ریختہ کے نام سے پکارا جاتا رہا۔