Important MCQ

جدید لسانیاتی تحقیق کے مطابق اردو کے آغاز کے بارے میں کس کا نظریہ سب سے زیادہ مستند ہے؟

Q.جدید لسانیاتی تحقیق کے مطابق اردو کے آغاز کے بارے میں کس کا نظریہ سب سے زیادہ مستند ہے؟

A) حافظ محمود شیرانی
B) مسعود حسین خان
C) سید سلیمان ندوی
D) نصیر الدین ہاشمی
Correct Answer:
Option B
Detailed Explanation:
جدید لسانیاتی تحقیق کے مطابق پروفیسر مسعود حسین خان کا نظریہ سب سے زیادہ مستند ہے۔