Important MCQ

سلطنت دہلی کا دور کب سے کب تک رہا؟

Q.سلطنت دہلی کا دور کب سے کب تک رہا؟

A) ۱۵۲۶ء تا ۱۸۵۷ء
B) ۱۲۰۶ء تا ۱۵۲۶ء
C) ۱۸۰۰ء تا ۱۹۰۰ء
D) ۷۱۲ء تا ۱۲۰۶ء
Correct Answer:
Option B
Detailed Explanation:
سلطنت دہلی کا دور ۱۲۰۶ء تا ۱۵۲۶ء تک رہا۔