Important MCQ

ترکی زبان میں 'اردو' کے کیا معنی ہیں؟

Q.ترکی زبان میں 'اردو' کے کیا معنی ہیں؟

A) قلعہ یا محل
B) بازار یا لشکر
C) تلوار
D) گھوڑا
Correct Answer:
Option B
Detailed Explanation:
ترکی زبان میں 'اردو' کے معنی بازار یا لشکر کے ہیں۔