Important MCQ

اردو املا کا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے؟

Q.اردو املا کا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے؟

A) الفاظ کی کمی
B) ہم آواز حروف (ہم مخرج حروف) کی کثرت
C) گرامر کی پیچیدگی
D) زیر زبر کا نہ ہونا
Correct Answer:
Option B
Detailed Explanation:
اردو املا کا سب سے بڑا مسئلہ ہم آواز (ہم مخرج) حروف کی کثرت ہے۔