Important MCQ

املا کے لحاظ سے 'سدا' کے کیا معنی ہیں؟

Q.املا کے لحاظ سے 'سدا' کے کیا معنی ہیں؟

A) آواز
B) ہمیشہ
C) درد
D) خوشی
Correct Answer:
Option B
Detailed Explanation:
املا کے لحاظ سے 'سدا' کے معنی 'ہمیشہ' ہیں۔