Important MCQ

'س'، 'ص'، اور 'ث' کس قسم کے حروف ہیں؟

Q.'س'، 'ص'، اور 'ث' کس قسم کے حروف ہیں؟

A) ہم آواز (ہم مخرج) حروف
B) حروف علت
C) حروف عطف
D) ہکار حروف
Correct Answer:
Option A
Detailed Explanation:
'س'، 'ص'، اور 'ث' ہم آواز (ہم مخرج) حروف ہیں۔