Important MCQ

مسلمانوں کی آمد کے ابتدائی دور میں مقامی زبان کو فاتحین نے کیا نام دیا؟

Q.مسلمانوں کی آمد کے ابتدائی دور میں مقامی زبان کو فاتحین نے کیا نام دیا؟

A) ریختہ
B) اردو
C) ہندی یا ہندوی
D) گجری
Correct Answer:
Option C
Detailed Explanation:
مسلمانوں کی آمد کے ابتدائی دور میں مقامی زبان کو ہندی یا ہندوی کا نام دیا گیا۔