Important MCQ

کسی بھی زبان کی تحریری شکل میں ابلاغ کا سب سے اہم اور بنیادی جزو کیا ہے؟

Q.کسی بھی زبان کی تحریری شکل میں ابلاغ کا سب سے اہم اور بنیادی جزو کیا ہے؟

A) استعارات
B) تشبیہات
C) درست املا
D) محاورات
Correct Answer:
Option C
Detailed Explanation:
کسی بھی زبان کی تحریری شکل میں ابلاغ کا سب سے اہم اور بنیادی جزو درست املا ہے۔