Important MCQ

کس کالج نے اردو نثر کو باقاعدہ قواعد اور سادہ اسلوب دیا؟

Q.کس کالج نے اردو نثر کو باقاعدہ قواعد اور سادہ اسلوب دیا؟

A) ایم اے او کالج
B) اورینٹل کالج
C) فورٹ ولیم کالج
D) دلی کالج
Correct Answer:
Option C
Detailed Explanation:
فورٹ ولیم کالج نے اردو نثر کو باقاعدہ قواعد اور سادہ اسلوب دیا۔