Important MCQ

دکن میں قطب شاہی اور عادل شاہی ادوار میں اردو نے ادبی شکل اختیار کی تو اسے کیا کہا گیا؟

Q.دکن میں قطب شاہی اور عادل شاہی ادوار میں اردو نے ادبی شکل اختیار کی تو اسے کیا کہا گیا؟

A) گجری
B) ریختہ
C) دکنی
D) ہندوی
Correct Answer:
Option C
Detailed Explanation:
دکن میں قطب شاہی اور عادل شاہی ادوار میں ادبی شکل اختیار کرنے والی اردو کو دکنی کہا گیا۔