Important MCQ

شاہجہاں کے زمانے میں قلعہ معلیٰ کی زبان ہونے کی وجہ سے اردو کو کیا کہا گیا؟

Q.شاہجہاں کے زمانے میں قلعہ معلیٰ کی زبان ہونے کی وجہ سے اردو کو کیا کہا گیا؟

A) ریختہ
B) ہندوی
C) اردوئے معلیٰ
D) گجری
Correct Answer:
Option C
Detailed Explanation:
شاہجہاں کے زمانے میں قلعہ معلیٰ کی زبان ہونے کی وجہ سے اردو کو اردوئے معلیٰ کہا گیا۔