Important MCQ

'ثواب' اور 'صواب' کا مفہوم کس چیز سے تبدیل اور واضح ہوتا ہے؟

Q.'ثواب' اور 'صواب' کا مفہوم کس چیز سے تبدیل اور واضح ہوتا ہے؟

A) اعراب سے
B) بولنے کے انداز سے
C) درست املا سے
D) لغت سے
Correct Answer:
Option C
Detailed Explanation:
'ثواب' اور 'صواب' کا مفہوم درست املا سے تبدیل اور واضح ہوتا ہے۔