Important MCQ

سید سلیمان ندوی کے نظریے کے مطابق اردو کا آغاز کہاں ہوا؟

Q.سید سلیمان ندوی کے نظریے کے مطابق اردو کا آغاز کہاں ہوا؟

A) دکن
B) دہلی
C) پنجاب
D) سندھ
Correct Answer:
Option D
Detailed Explanation:
سید سلیمان ندوی کے نظریے کے مطابق اردو کا آغاز سندھ میں ہوا۔