Important MCQ

'ہ' کو املا کی اصطلاح میں کیا کہتے ہیں؟

Q.'ہ' کو املا کی اصطلاح میں کیا کہتے ہیں؟

A) ہائے مخلوط
B) ہائے ملفوظ
C) ہائے مجہول
D) ہائے معروف
Correct Answer:
Option B
Detailed Explanation:
گول ہائے ہوز ('ہ') کو املا کی اصطلاح میں 'ہائے ملفوظ' کہتے ہیں۔