Important MCQ

علامہ سید سلیمان ندوی کی تصنیف کا نام کیا ہے؟

Q.علامہ سید سلیمان ندوی کی تصنیف کا نام کیا ہے؟

A) آب حیات
B) نقوش سلیمانی
C) دکن میں اردو
D) مقدمہ تاریخ زبان اردو
Correct Answer:
Option B
Detailed Explanation:
'نقوش سلیمانی' علامہ سید سلیمان ندوی کی معروف تصنیف ہے۔