Important MCQ

ہندوستان میں انگریزی نظام تعلیم نافذ کرنے کا آئیڈیا کس کا تھا؟

Q.ہندوستان میں انگریزی نظام تعلیم نافذ کرنے کا آئیڈیا کس کا تھا؟

A) لارڈ کلائیو
B) لارڈ میکالے
C) لارڈ ماؤنٹ بیٹن
D) سر سید احمد خان
Correct Answer:
Option B
Detailed Explanation:
ہندوستان میں انگریزی نظام تعلیم نافذ کرنے کا آئیڈیا لارڈ میکالے کا تھا۔