Important MCQ

ثقافت کے عنصر "پہناوا اور خوراک" کا انحصار کن حالات پر ہوتا ہے؟

Q.ثقافت کے عنصر "پہناوا اور خوراک" کا انحصار کن حالات پر ہوتا ہے؟

A) سیاسی حالات
B) جغرافیائی اور موسمی حالات
C) مذہبی حالات
D) معاشی حالات
Correct Answer:
Option B
Detailed Explanation:
ثقافت کے عنصر 'پہناوا اور خوراک' کا انحصار جغرافیائی اور موسمی حالات پر ہوتا ہے۔