Important MCQ

"تہذیب کی عمارت" کس بنیادی اکائی پر کھڑی ہوتی ہے؟

Q."تہذیب کی عمارت" کس بنیادی اکائی پر کھڑی ہوتی ہے؟

A) معیشت
B) زبان
C) جنگی طاقت
D) سیاست
Correct Answer:
Option B
Detailed Explanation:
تہذیب کی عمارت زبان کی بنیادی اکائی پر کھڑی ہوتی ہے۔