Important MCQ

'وجہ' کو 'وجھ' لکھنا املا کی رو سے کیسا ہے؟

Q.'وجہ' کو 'وجھ' لکھنا املا کی رو سے کیسا ہے؟

A) درست
B) صریحاً غلط
C) پرانا طریقہ
D) جائز ہے
Correct Answer:
Option B
Detailed Explanation:
'وجہ' کے آخر میں ہائے ملفوظ (ہ) آتی ہے، اسے 'وجھ' لکھنا املا کی رو سے صریحاً غلط ہے۔