Important MCQ

اردو کا خمیر کس مقامی زبان کی ملنسار طبیعت سے تیار ہوا، بحوالہ محمد حسین آزاد؟

Q.اردو کا خمیر کس مقامی زبان کی ملنسار طبیعت سے تیار ہوا، بحوالہ محمد حسین آزاد؟

A) پنجابی
B) برج بھاشا
C) کھڑی بولی
D) سندھی
Correct Answer:
Option B
Detailed Explanation:
محمد حسین آزاد کے حوالے سے اردو کا خمیر برج بھاشا کی ملنسار طبیعت سے تیار ہوا۔