Important MCQ

دو مصوتوں (vowels) کی آواز کو ملانے کے لیے کس کا استعمال ہوتا ہے؟

Q.دو مصوتوں (vowels) کی آواز کو ملانے کے لیے کس کا استعمال ہوتا ہے؟

A) ہائے ہوز
B) ہمزہ (ء)
C) واو
D) الف مقصورہ
Correct Answer:
Option B
Detailed Explanation:
دو مصوتوں (vowels) کی آواز کو ملانے کے لیے ہمزہ (ء) کا استعمال ہوتا ہے۔