Important MCQ

مخصوص حروف (ط، ظ، ض، ح) کس زبان کے الاصل الفاظ میں استعمال ہوتے ہیں؟

Q.مخصوص حروف (ط، ظ، ض، ح) کس زبان کے الاصل الفاظ میں استعمال ہوتے ہیں؟

A) ہندی اور سنسکرت
B) انگریزی اور لاطینی
C) عربی اور فارسی
D) پراکرت
Correct Answer:
Option C
Detailed Explanation:
مخصوص حروف (ط، ظ، ض، ح) عربی اور فارسی الاصل الفاظ میں استعمال ہوتے ہیں۔