Important MCQ

حافظ محمود شیرانی کے نزدیک اردو کی جائے پیدائش کون سا علاقہ ہے؟

Q.حافظ محمود شیرانی کے نزدیک اردو کی جائے پیدائش کون سا علاقہ ہے؟

A) دکن
B) سندھ
C) پنجاب
D) دہلی
Correct Answer:
Option C
Detailed Explanation:
حافظ محمود شیرانی کے نزدیک اردو کی جائے پیدائش پنجاب ہے۔