Important MCQ

حافظ محمود شیرانی کی کتاب کا نام کیا ہے؟

Q.حافظ محمود شیرانی کی کتاب کا نام کیا ہے؟

A) پنجاب میں اردو
B) سندھ میں اردو
C) دکن میں اردو
D) دہلی اور اردو
Correct Answer:
Option A
Detailed Explanation:
حافظ محمود شیرانی کی مشہور کتاب کا نام 'پنجاب میں اردو' ہے۔