Important MCQ

ثقافت کے بنیادی اجزائے ترکیبی میں "عقائد اور نظریات" سے کیا مراد ہے؟

Q.ثقافت کے بنیادی اجزائے ترکیبی میں "عقائد اور نظریات" سے کیا مراد ہے؟

A) لباس اور خوراک
B) تصور کائنات اور مذہب
C) موسیقی اور دستکاری
D) شادی بیاہ کے طریقے
Correct Answer:
Option B
Detailed Explanation:
ثقافت کے اجزائے ترکیبی میں عقائد اور نظریات سے مراد تصورِ کائنات اور مذہب ہے۔