Important MCQ

پروفیسر مسعود حسین خان کے مطابق اردو کی ابتدا کہاں ہوئی؟

Q.پروفیسر مسعود حسین خان کے مطابق اردو کی ابتدا کہاں ہوئی؟

A) سندھ
B) پنجاب
C) دکن
D) دہلی اور گردو نواح
Correct Answer:
Option D
Detailed Explanation:
پروفیسر مسعود حسین خان کے مطابق اردو کی ابتدا دہلی اور گردو نواح میں ہوئی۔