Important MCQ

درج ذیل میں سے ہائے مخلوط کی درست مثال کون سی ہے؟

Q.درج ذیل میں سے ہائے مخلوط کی درست مثال کون سی ہے؟

A) بہار
B) بھ، پھ، تھ
C) وجہ
D) کہ
Correct Answer:
Option B
Detailed Explanation:
بھ، پھ، اور تھ ہائے مخلوط کی درست مثالیں ہیں۔