Important MCQ

اپنی زبان چھوڑ کر دوسری زبان اپنانے والی قومیں کس کا شکار ہو جاتی ہیں؟

Q.اپنی زبان چھوڑ کر دوسری زبان اپنانے والی قومیں کس کا شکار ہو جاتی ہیں؟

A) احساس برتری
B) احساس کمتری
C) خود اعتمادی
D) معاشی ترقی
Correct Answer:
Option B
Detailed Explanation:
اپنی زبان ترک کر کے غیر زبان اپنانے والی قومیں احساس کمتری کا شکار ہو جاتی ہیں۔