Important MCQ

آنکھ کو درست املا کا عادی بنانے کے لیے کس چیز کو فروغ دینا بے حد ضروری ہے؟

Q.آنکھ کو درست املا کا عادی بنانے کے لیے کس چیز کو فروغ دینا بے حد ضروری ہے؟

A) بولنے کی عادت
B) مطالعے کی عادت
C) سننے کی عادت
D) بحث مباحثہ
Correct Answer:
Option B
Detailed Explanation:
آنکھ کو درست املا کا عادی بنانے کے لیے مطالعے کی عادت کو فروغ دینا ضروری ہے۔