Important MCQ

مغلیہ دور حکومت کا دورانیہ کیا تھا؟

Q.مغلیہ دور حکومت کا دورانیہ کیا تھا؟

A) ۱۲۰۶ء تا ۱۵۲۶ء
B) ۱۵۲۶ء تا ۱۸۵۷ء
C) ۱۸۵۷ء تا ۱۹۴۷ء
D) ۷۱۲ء تا ۱۲۰۶ء
Correct Answer:
Option B
Detailed Explanation:
مغلیہ دور حکومت کا دورانیہ ۱۵۲۶ء تا ۱۸۵۷ء تھا۔