Important MCQ

محمد بن قاسم کی قیادت میں مسلمان سب سے پہلے کب سندھ میں داخل ہوئے؟

Q.محمد بن قاسم کی قیادت میں مسلمان سب سے پہلے کب سندھ میں داخل ہوئے؟

A) ۷۱۲ء
B) ۱۲۰۶ء
C) ۱۵۲۶ء
D) ۱۸۵۷ء
Correct Answer:
Option A
Detailed Explanation:
محمد بن قاسم کی قیادت میں مسلمان سب سے پہلے ۷۱۲ء میں سندھ میں داخل ہوئے۔