Important MCQ

کسی بھی معاشرے کے وجود اور ارتقا میں زبان اور ثقافت کا رشتہ کیسا ہوتا ہے؟

Q.کسی بھی معاشرے کے وجود اور ارتقا میں زبان اور ثقافت کا رشتہ کیسا ہوتا ہے؟

A) جسم اور روح کی مانند
B) پانی اور مٹی کی مانند
C) استاد اور شاگرد کی مانند
D) ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer:
Option A
Detailed Explanation:
کسی بھی معاشرے کے وجود اور ارتقا میں زبان اور ثقافت کا رشتہ جسم اور روح کی مانند ہوتا ہے۔