Important MCQ

جدید لسانیات کے ماہر پروفیسر مسعود حسین خان کی کتاب کا کیا نام ہے؟

Q.جدید لسانیات کے ماہر پروفیسر مسعود حسین خان کی کتاب کا کیا نام ہے؟

A) پنجاب میں اردو
B) نقوش سلیمانی
C) مقدمہ تاریخ زبان اردو
D) اردو املا
Correct Answer:
Option C
Detailed Explanation:
پروفیسر مسعود حسین خان کی مشہور کتاب کا نام 'مقدمہ تاریخ زبان اردو' ہے۔